10:53 pm
گرفتار ی کے وارنٹ جاری ہوتے ہی تحریک انصاف کے حکومتی وزیر عدالت پیش ہو گئے

پشاور/اسلام آباد(آئی این پی )خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی بدھ کے روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس مےں عدم حاضری پرنا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم واپس لے لیا ۔صوبائی وزیر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سید محمد علی بخاری کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو تحریری درخواست جمع کرائی جس میں عدالت کو یقین دہانی کرائی 
کہ وہ ایک ذمہ دار شہری ہیں عدالتوں اور قانون کا احترام کرتے ہیں تاہم سرکاری مصروفیات کی وجہ سے وہ اسلام آباد نہیں ا سکے تھے تاہم آئندہ سماعت جو عدالت نے مقرر کی ہے وہ ضرور عدالت میں پیش ہونگے جس پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم واپس لے لیا واضح رہے کہ 2014 میں مسلم لیگ نون حکومت نے دھرنے کے دوران عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماو ¿ں کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کا مقدمہ درج کیا تھا جس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے