06:23 pm
پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات

پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات

06:23 pm

میرانشاہ (آئی ین پی ) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا،زخمی شخص کو میرانشاہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 
بدھ کو شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو میرانشاہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

تازہ ترین خبریں