06:05 am
پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا

پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا

06:05 am

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔ کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان پاک کی جانب سے برٓآمد کیے گئے اسلحے اور دھماکہ خیز مواد کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

تازہ ترین خبریں