12:01 pm
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے دورے کے دوران ان کے سامنے سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ سعودی ولی عہد کے مجوزہ دورے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے جن میں سے بہت سے لوگ جیلوں میں قید ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ ایسے افراد جو سنگین جرائم جیسے قتل یا منشیات فروشی میں ملوث ہیں ، ان کے بارے میں بات کرنا مناسب نہیں ہے لیکن ایسے 3 سے ساڑھے 3 ہزار پاکستانی سعودی جیلوں میں قید ہیں جو جرمانے وغیرہ نہ بھرسکنے کی وجہ سے قید کیے گئے ہیں۔ سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کے موقع پر ان پاکستانی قیدیوں کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 