12:36 pm
 سعودی عرب سے خاص مہمان پا کستان پہنچ گئے

سعودی عرب سے خاص مہمان پا کستان پہنچ گئے

12:36 pm

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں سعودی حکومت کا 6 رکنی وفد نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔یہ وفد ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا ہے جو سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل تمام انتظامات کا جائزہ لے گا۔شہزادہ محمد سلمان کی پاکستان آمد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور حفاظتی منصوبہ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
سعودی ولی عہد کا جہاز جیسے ہی پاکستانی حدود میں داخل ہوگا پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اسے اپنے حصار میں لے لیں گے اور نورخان ایئربیس پر اترنے تک وہ پاکستانی طیاروں کے حصار میں رہے گا۔شاہی مہمان کا طیارہ پاکستان میں داخل ہوتے ہی پورے ملک میں کمرشل پروازیں معطل کردی جائیں گی۔ حفاظتی نقطہ نظر سے بے نظیر ائیرپورٹ اور نور خان ائیربیس کی پارکنگ سے تمام نجی طیارے آج شام تک ہٹا دیئے جائیں گے۔ ولی عہد کو براستہ سڑک وزیراعظم ہاؤس تک انتہائی سخت سیکورٹی میں لے جایا جائے گا اور شاہی مہمانوں کی سیکورٹی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کو خصوصی پاسز جاری ہوں گے جن کے بغیر کسی بھی سیکیورٹی اہلکار کو روٹ پر تعینات نہیں ہونے دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے