12:42 pm
بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم کی شدت بڑھ گئی جب کہ فیصل آباد، خانیوال، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بارش ہوئی جس کے بعد موسم سہانا ہوگیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر، میاں چنوں،
پاکپتین اور قصور شہر اور گرد و نواح میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ، صوابی اور گرد و نواح میں بادل خوب جم کر برسے جس نے موسم کی شدت بڑھا دی جب کہ بالائی علاقے ضلع استور میں چوتھے روز بھی برفباری ہوئی جس کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی، ہٹیاں، نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی اضلاع کے میدانی علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید ٹھنڈا ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 