12:51 pm
میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، چیئرمین نیب

 اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے جس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسوں، تحقیقات اور انکوائریوں کی
منظوری متوقع ہے۔ اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح ہے، نیب احتساب سب کیلئے پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے اور اس کا خاتمہ تمام پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے جب کہ بدعنوان عناصر، اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا