07:54 am
 سانحہ ساہیوال کے بعد ایک اور انتہائی افسو سنا ک واقعہ

سانحہ ساہیوال کے بعد ایک اور انتہائی افسو سنا ک واقعہ

07:54 am

نوشہرہ (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بھی افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جہاں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کردی ۔۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، ملزمان فرار ہوگئے ہیں، نوشہرہ کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا،
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق نوشہرہ میں پبی کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا،جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ،جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا قتل ایک ہی خاندان سے ہے ،ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردیں اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین خبریں