01:23 pm
سعودی ولی عہد کے دورے پا کستان سے قبل اسلام آباد کی سٹرکو ں پر بینرز لگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں نہایت زور و شور سے جاری اپنے آخری مراحل طے کررہی ہیں۔ولی عہد کے پہلے دورہ پاکستان کے حوالے سے نہ صرف مقامی ذرائع ابلاغ نہایت پرجوش دکھائی دے رہے ہیں بلکہ سعودی عرب کے اخبارات میں بھی شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ شہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔
جدہ سے شائع ہونے والے قدیم ترین سعودی اخبار ’المدینہ‘ نے گزشتہ روز لکھا ہے کہ ولی عہد کے دورہ اسلام آباد کی خوشی میں مرکزی شاہراہوں پر خیر مقدمی بینرز اور بورڈ آویزاں کیے گئے ہیں۔عربی زبان میں شائع ہونے والے اخبار المدینہ نے آویزاں بورڈز کی تصاویر کے ساتھ لکھا ہے کہ ان پر تحریر ہے کہ ”محمد بن سلمان، ہمارے دلوں میں ہیں“۔اخبار کے مطابق پاکستانی حکومت اور عوام ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس تاریخی دورے کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پہلے دورہ پاکستان کو نہ صرف پاکستان اور سعودی عرب میں خاصی اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے بلکہ تمام جنوبی ایشیائی ممالک سمیت امریکہ اور یورپ بھی ان کے دورے کو نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی