02:05 pm
کیا محمد بن سلمان واقع تلور کے شکار پر بھی جائیں گے؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آنے والے سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان تلور کے شکار کے لئے نہیں جائیں گے۔روزنامہ خبریں کے مطابق سعودی ولی عہد کے ہمراہ اس دورے میں 1200 لوگ نہیں آرہے تاہم ان کی سکیورٹی اور سٹاف کے ارکان کی تعداد 600 کے لگ بھگ ہے۔ اخباری ذرائع نے بتایا ہے
کہ ولی عہد کے ہمراہ آنے والے وفد میں بیشتر شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے اور شہزادیاں شامل ہوں گی۔ پہلا موقع ہے کہ سعودی عرب سے اتنا بڑا وفد سعودی ولی عہد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک پوراموبائل ہسپتال پہلے ہی پاکستان پہنچادیا گیا ہے، ان کی پاکستان آمد کے موقع پر انتہائی فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس، رینجرز کے ساتھ افواج پاکستان کے اہلکار بھی ان کی سکیورٹی پر مامور کئے جائیں گے۔ وہ وزیراعظم ہاوس میں قیام کریں گے جہاں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پرریڈزون مکمل طور پر سیل!

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری