02:26 pm
کراچی میں رینجرز اور پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 29 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(نیو زڈیسک) رینجرز اور پولیس نے پرانا گولیمار اور سینٹرل جیل کے قریب غوثیہ کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 29 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔کراچی میں رینجرز اور پولیس نے پاک کالونی کے علاقوں پرانا گولیمار، ریکسر لائن اور واجہ ولی محمد ولیج میں مشترکہ آپریشن کے دوران گلیوں کا محاصرہ کرکے اہلکاروں کا پہرہ لگا دیا تاکہ علاقے میں کسی کو آنے یا وہاں سے جانے نہ دیا جائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن لیاری گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے دوران گینگ وار کے
کارندوں کے گھروں اور ان کی پناہ گاہوں کی سرچنگ کی گئی، آپریشن کے دوران 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔واضح رہے منگل  کو پرانا گولیمار میں پاک کالونی تھانے میں انٹیلی جنس کی ڈیوٹی کرنے والے اہلکار فاروق کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا، واردات میں گینگ وار کے کارندے ملوث بتائے جاتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ واردات میں رحمان ڈکیت کا بیٹا عتیق اور اس کے خالہ زاد بھائی ملوث تھے، ایک ہفتے قبل رینجرز نے عتیق کی گرفتاری کے لیے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں بھی چھاپہ مارا تھا تاہم ملزم عتیق فرار ہو گیا تھا جبکہ اس کے ٹھکانے سے اسلحہ کی کھیپ ملی تھی۔دوسری جانب  نیو ٹاؤن کے علاقوں پیرکالونی، غوثیہ کالونی، شرف آباد اور سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مخصوص راستے و گلیاں سیل کر کے ٹارگٹڈ گھروں کی تلاشی لی، پولیس کا کہنا ہے کہ گھر گھر تلاشی کے دوران 22 مشبتہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا، زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا