02:27 pm
سندھ حکومت 200 سرکاری گاڑیاں 23 فروری کو نیلام کرے گی

کراچی(نیو زڈیسک) سندھ حکومت نے ناقابل استعمال اور فنی خرابی سے دوچار200 سرکاری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم سے متعلق اہم اقدام کرتے ہوئے قومی خزانے پر بوجھ بننے والی ناقابل استعمال اور فنی خرابی سے دوچار200 سرکاری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
کرلیا۔نیلام کی جانیوالی گاڑیاں گورنرہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس اور صوبائی وزرا و سرکاری افسران کے زیراستعمال رہیں، نیلام کی جانے والی سندھ حکومت کی گاڑیوں میں ایک بس ،37 ناکارہ گاڑیاں،لینڈ کروزراور ڈبل کیبن شامل ہیں۔ دوسرے مرحلے میں سابق وزرائے اعلیٰ وگورنر کے زیراستعمال گاڑیوں سمیت دیگر 72گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔سندھ حکومت نے بالاخر کئی سال سے ناقابل استعمال، ناقابل مرمت اور مکمل طور پر ناکارہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی زیرنگرانی سندھ حکومت کی 200گاڑیوں کا نیلام 23فروری کو کراچی میں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 