03:01 pm
لاہور کے سستے بازاروں میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع

 لاہور(نیو زڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں لگنے والے سستے رمضان بازاروں میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کا معاملہ محکمہ، اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن کو رمضان بازاروں کیلئے خریداریوں کی مد میں بوگس بلوں  کے ذریعے 38کروڑ روپے کی ادائیگیوں
کے بارے میں شوائد ملے تھے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن نے  رمضان بازاروں میں بوگس بلز کے ذریعے ادائیگیوں کی تحقیقات کیلئے سورس رپورٹ پر کارروائی شروع کر دی۔شہرکے تمام ٹاؤنز میں سال 2018, 2017میں لگائے گئےرمضان بازاروں کیلئےٹینٹ، ایئرکولرز سمیت دیگر سامان کی خریداریوں کی تحقیقات ہوں گی، محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے 8 ٹی ایم او سمیت کنٹریکٹرز کو طلب کرلیا۔طلب کیے جانے والے افسران میں فیصل شہزار ٹی ایم او گلبرگ ٹاون , علی عباس ٹی ایم او نشتر ٹاون , اقبال فرید ٹی ایم او داتا گنج بخش ٹاون , عبدالرزاق ٹی ایم او سمن آباد , علی حسن جعفری ٹی ایم او اقبال ٹاون , میاں محمد بخش ٹی ایم او عزیز بھٹی ٹاون , ملک طارق ٹی ایم او شالمار ٹاون , احسان سرور ٹی ایم او واہگہ ٹاون , شہباز , کامران درانی , راشد ملک کنٹریکٹر شامل ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شاہ رخ نیازی نے ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ دیا افسران کو 16فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 