03:11 pm
بلوچستان میں 5 سال گزرنے کے بعد بھی فوڈاتھارٹی قائم نہ ہوسکی

بلوچستان میں 5 سال گزرنے کے بعد بھی فوڈاتھارٹی قائم نہ ہوسکی

03:11 pm

کوئٹہ(نیو زڈیسک) 5 سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بلوچستان میں فوڈاتھارٹی قائم نہ ہوسکی۔بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2014 میں منظور ہوا تھا جب کہ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی کی اسامی بھی تخلیق کی گئی تھی لیکن تاحال عملی طور پر اقدامات نظر نہیں آرہے۔باوثوق ذارئع کے
مطابق فوڈ اتھارٹی کی 22 رکنی گورننگ باڈی کے ارکان کے نام محکمہ خوراک کی جانب سے حکومت کو بھیج دئیے گئے ہیں، فوڈ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے لیے 3 اراکین صوبائی اسمبلی نوبزادہ گہرام بگٹی ، اصغر اچکزئی ، میرسکندر عمرانی اور چیمبر آف کامرس کے دو ممبران سمیت مختلف سیکرٹریز، فوڈ آپریٹرز ، فارمرز، تاجران اور ہوٹلزمالکان کے نام شامل ہیں جب کہ اس سال فوڈ اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ کے لئے پی ایس ڈی پی میں بجٹ بھی رکھا گیا ہے۔اے سی سٹی ثانیہ صافی نے ایکسپریس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اختیارات میں رہتے ہوئے ہوٹل مالکان کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن فوڈ اتھارٹی کے اپنے قانون کے مطابق اختیارات ہوتے ہیں، فوڈ کمیٹی فعال نہ ہونے تک اگر اختیارات ضلعی انتظامیہ کو دے دئیے جائیں تو غیرمعیاری کھانے بنانے والے ہوٹلز کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں۔فوڈ اتھارٹی کے قیام میں سست روی کے حوالے سےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خوراک کے سیکرٹری محمد اصغر حریفال نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی سے متعلق تمام تجاویز حکومت کو بھیج دی گئیں ہیں جبکہ ڈی جی فوڈاتھارٹی کا عہدہ بھی بنایا جاچکا ہے اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے فنڈ بھی منظور ہوا ہے تاہم بجٹ کتناہوگا یہ محکمہ خزانہ سے طے ہونا ہے اُنہوں نے کہاکہ فوڈ اتھارٹی کے قیام کے لیے2018میں تیزی سے کام کیا گیا ہے اور یہ آخری مرحلے میں ہے جلد فورڈ اتھارٹی کامحکمہ فعال ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب