07:57 pm
منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے  بارے میں بڑا حکم جاری

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے بارے میں بڑا حکم جاری

07:57 pm

کراچی(آ ئی این پی)میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضامنت میں 5 مارچ تک توسیع کر دی گئی، پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔جمعرات کو کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ عدالت میں پیش ہوئے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ لیا جائے،
عدالت ملزمان کی ضمانتیں سننے کی گنجائش نہیں رکھتی، وکیل فاروق نائیک نے کہا قانون ملزمان کی ضمانتیں سننے پر کوئی قدغن نہیں لگاتا،عدالت نے استفسار کیا علی ابڑو کہاں ہے، جس پر تفتیشی افسر نے کہا سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا رہے ہیں، کیس اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے کہا ایف آئی اے کو جو کہنا ہے تحریری طور پر جمع کرائے۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دیا، عدالتی فیصلے میں بینکنگ کورٹ کیس کا کوئی ذکر نہیں، ایف آئی اے بتائے حتمی چالان کیوں جمع نہیں کرا رہے۔وا ضح رہے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور دیگر نامزد ہیں۔ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین، علی مجید عبوری ضمانت پر ہیں جبکہ انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی، طحہ رضا گرفتار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی