08:12 pm
شہباز شریف رہائی کی خوشیاں منا ہی رہے تھے کہ انہیں انتہائی دردناک خبر سنا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف رہائی کی خوشیاں منا ہی رہے تھے کہ انہیں انتہائی دردناک خبر سنا دی گئی ۔۔۔سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگااسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت دے دی گئی ہے لیکن نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب پراسیکوٹر کے مطابق فیصلے کی مصدقہ نقل ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔ واضح رہے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کی۔ جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے دلائل مکمل ہونے پر درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے۔ دوران سماعت جسٹس ملک شہزاد احمد نے استفسار کیا کہ رمضان شوگر ملز کے علاوہ اس علاقے میں کوئی اور سکیم بنائی گئی،
جس پر وکیل شہباز شریف نے کہا کہ محلہ فتح آباد، مقصود آباد سمیت چنیوٹ کے دیگر اضلاع میں ایسی ہی سکیمیں بنائی گئیں، موضع جھمب چنیوٹ میں 58 ملین سے سیوریج سکیم بنائی گئی، سارا ریکارڈ نیب کے پاس ہے کوشش ہے کہ کچھ نہ کچھ عدالت میں پیش کیا جائے۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ فواد حسن فواد پر راولپنڈی پلازہ میں 10 منزلوں کی ملکیت اور موٹر وے سٹی کوٹ عبدالمالک میں شراکت داری کا الزام ہے، 1987ء سے 1995ء تک فواد حسن کے اثاثوں میں اضافہ نہیں ہوا، 2014ء سے 2016ء تک فواد حسن نے 8 کروڑ روپے قرض لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے شہبازشریف کو10،10لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔ اپنی ضمانت منظور ہونے پر سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ ایک مرتبہ ہھر آج سچ کی جیت ہوئی ہے۔ ہم عدالتوں میں پیش ہوئے اور آگے بھی ہوتےرہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ احتساب اگر سب کا ہو تو ہی احتساب کہلائے گا۔ اگر ایک پائی کی کرپشن ثابت ہو جائے تو سیاست سے کنارہ کشی کر لوں گا، خدا کا شکر ہے کہ سچ سامنے آیا۔
 
تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر