04:48 pm
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے بارے میں فیصلہ کن گھڑی آگئی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے بارے میں فیصلہ کن گھڑی آگئی

04:48 pm

اسلام آ با د (آ ئی این پی) بھا رتی جا سو س کلبھوشن یادیو کیس عالمی عدالت میں سماعت 18 فروری سے شروع ہوگی،سفا رتی ذ را ئع کے مطا بق 18فروری کو بھارت دلائل کا آغاز کرے گا،19 فروری کو پاکستان اپنے دلائل پیش کرے گا،20 فروری کو بھارتی وکلا پاکستانی دلائل پر بحث کریں گے ،21 فروری کو پاکستانی وکلا ء بھارتی وکلا کے دلائل پر جواب دیں گے،
دفتر خارجہ کے اعلی حکام، اٹارنی جنرل، وزارت قانون کے اعلی حکام بھی سماعت میں شرکت کے لیے ہیگ جائیں گے،پاکستان کی جانب سے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عالمی عدالت میں ایڈہاک جج کے فرائض سرانجام دیں گے،سفا رتی ذ را ئع نے بتایا ہے کہ کلبھوشن کی ریٹائرڈ منٹ کے بھارت نے ثبوت فراہم نہیں کیے عالمی عدالت کے فیصلے کا احترام کریں گے،مبارک حسین پٹیل کے نام سے جاری پاسپورٹ پر تسلی بخش جواب بھارت نے نہیں دیا،مبارک حسین پٹیل کے نام سے سترہ بار کلبھوشن یادیو نے دلی کا دورہ کیا،پاکستان عالمی عدالت کے ممکنہ فیصلے سے پرامید ہے،عالمی عدالت سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ تین سے چار ماہ تک سنائی گئی،دونوں ممالک کی جانب سے اپنے شواہد عالمی عدالت میں جمع کروائے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں