11:12 am
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،ہزاروں کبوترجمع کیوں کیے جارہے ہیں ؟ ان کیساتھ کیا کام کیا جائےگا ؟ اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،ہزاروں کبوترجمع کیوں کیے جارہے ہیں ؟ ان کیساتھ کیا کام کیا جائےگا ؟ اہم خبر آگئی

11:12 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے سپرد کر دیئے گئے ہیں۔ پاک فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 12 ہزار افسر و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ پاکستان ایئر فورس کے جہازوں سے فضائی نگرانی ایئر ڈیفنس کرے گی۔
سکیورٹی اقدامات کی مانیٹرنگ کے لیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈنگ تک پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حصار میں رہے گا۔ جڑواں شہروں میں رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا اور دورے کے پیش نظر ایمبولینسز اور میڈیکل اسٹاف ڈیوٹیاں سرانجام دے گا۔ ولی عہد کی آمد کے وقت استقبال کے دوران ڈھائی سے 3 ہزار کبوتروں کو آزاد فضاء میں چھوڑا جائے گا۔ حکام کے لیے 3 ہزار کبوتر جمع کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ماتحت اداروں کو کبوتر اکھٹے کرنے کا ٹاسک دیدیا اس سے پہلے بھی استقبال کے دوران کبوتر فضاوں میں چھوڑے جاتے ہیں لیکن اس مرتبہ کبوتروں کی تعداد زیادہ ہے جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا چھ رکنی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان سے بھارت روانہ ہو گیا ہے۔ وفد نے پاکستان میں محمد بن سلمان کی سیکیورٹی اور رہائش گاہ کا جائزہ لیا،سعودی ولی عہد کیلیے پاکستانی حکومت کے انتظامات پر وفد نے اطمینان کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید