12:08 pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پا کستان آمد پر خاص تحفہ تیار۔۔۔

پشاور (نیوز ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر پشاور کے چچا ن نورالدین نے پشاوری چپل کا تحفہ تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہعمران خان کی جانب سے استعمال کی جانے والی پشاوری چپلیں ملک بھر میں خاصی پسند کی جاتی ہیں۔ خاص کر نوجوانوں کی جانب سے عمران خان کے اسٹائل کی تقلید کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے لیے سب ہی پاکستانیوں میں بے تابی پائی جا رہی ہے۔چاچا نورالدین نے خاص مہمان کے لیے 2 جوڑے پشاوری تیار کر لیے ہیں۔پشاوری کپتان چپل کا تحفہ سعودی ولی عدہ شہزاہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پر پیش کیا جائے گا۔
اس سے قبل چاچا نورالدین پشاوری کپتان چپل وزیراعظم عمران خان اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف کو پیش کر چکے ہیں۔واضح رہے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری بھیعمران خان کی جانب سے استعمال کی جانے والی پشاوری چپل سے متاثر ہوئے بنا نہ رہ پائے تھے اور انہوں نے بھی ایک بار عمران خان کیلئے پشاوری چپل تیار کرنے والے موچی سے اپنے لیے بھی خصوصی چپل تیار کرنے کی درخواست کی تھی۔اس کے علاوہ پاکسان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو بھی پشاوری چپل پسند تھی۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ریحام خان بھی پشاوری چپل کی دلدادہ نکلیں اور 2015ء میں عید کے لیے خصوصی طور پر پشاوری چپل کا آرڈر دیا تھا، کاریگر نورالدین نے بتایا کہ ریحام خان نے عیدکے لیے بُھورے رنگ کی پشاوری چپل کا آرڈر دیا ہے جبکہ عید کے بعد کالے رنگ کی پشاوری چپل ریحام خان کے لیے تیار کی جائے گی.تاہم پشاوری چپل کی اصل مشہوری صرف اس لیے ہوئی تھی کیونکہ اسے عمران خان پہنتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر