07:14 am
شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دلہن کا انتقال ، دولہے کی حالت تشویشناک ، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جان لیں 

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دلہن کا انتقال ، دولہے کی حالت تشویشناک ، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جان لیں 

07:14 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دلہن کا انتقال ، دولہے کی حالت تشویشناک ، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جان لیں ۔۔۔۔بلڈھیر میں کمرے میں گیس بھرنے سے دلہن جاں بحق جب کہ دولہا کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور کے علاقے بلڈھیر میں کمرے میں گیس بھرنے سے دلہن جاں بحق جب کہ دولہا کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دولہے کی حالت مزید بگڑنے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد بھجوا دیا گیا ہےپولیس کے مطابق متاثرہ جوڑے کی 3 روز قبل شادی ہوئی تھی اور کمرے میں گیس بھرنے کے باعث واقعہ پیش آیا، دلہن کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں