12:21 pm
شہباز شریف کی ضمانت بے گناہی نہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اطلاعات فود چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت بے گناہی نہیں ہے، ابھی کیسز چلنا ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نیب کے لیئے لمحہ فکریہ ہے، نیب کو شہباز شریف کی ضمانت کے معاملے کو چیلنج کرنا چاہیے۔فواد چوہدری نے
کہا کہ شہباز شریف کی رہائی سے قوم پر منفی اثر پڑے گا، نیب کو بتاناچاہیے کہ بڑے لوگوں کے خلاف کیسز کے ثبوت کیوں نہیں آ رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کو سوچنا چاہیے کہ احتساب کا عمل کیوں ناکامی کا شکار ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت سے قوم پر منفی اثر پڑے گا، تاثر جائے گا کہ بڑے لوگ مچھلی کی طرح نکل جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بڑے ملزمان کو ریلیف ملنے سے قوم کو مایوسی ہوتی ہے، یہ جو ضمانتیں ہو رہی ہیں اس پر ہم سمیت پوری قوم مایوس ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہسپتال میں ٹک ٹاکر کی آمد ۔۔۔ مریضوں کیساتھ کیا کیا کہ انتظامیہ حرکت میں آگئی ؟؟ حیران کن خبر سامنے آگئی

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی