01:43 pm
ویزا فیس میں كکمی کا اعلان پا کستانیو ں کیلئے نہیں بلکہ۔۔۔

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی شہریوں کیلئے ویزہ فیس میں نمایاں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی شہریوں کیلئے نئی ویزہ فیسوں کا اطلاق 15 فروری سے کر دیا جائے گا، سعودی عرب بھی پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیس میں کمی کرنے کیلئے راضی ہوگیا۔تاہم اس کا ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں کیاگیا ۔سعودی عرب کے ولی عہد کے دورے سے قبل پاکستان نے سعودی شہریوں کیلئے پاکستان کے ویزہ فیس میں نمایاں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی شہریوں کیلئے ویزہ فیس میں کمی کا فیصلہ فوری نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ سعودی شہریوں کیلئے ویزہ فیس میں نمایاں کمی کرنے کا فیصلہ 15 فروری سے نافذ کر دیا جائے گا۔تاہم دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزافیس میں کمی کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔جس کا باقاعدہ فیصلہ دورے کے دوران متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزٹ ویزا فیس338 ، سنگل انٹری فیس338 اور ملٹی پل ویزافیس 675 ریال ہوگی جبکہ موجودہ وزٹ ویزا فیس تقریباً 2000 سعودی ریال ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام