02:25 pm
پانی کا بحران، شہری مین لائن سے خود کنکشن لینے لگے

کراچی(نیو زڈیسک) شہر کے کئی علاقوں میں بااثر افراد پانی کے غیر قانونی کنکشن لینے لگے۔کراچی کے مختلف عاقوں میں پا نی کی فراہمی شد ید متاثر ہے جس کی وجہ سے شہر یو ں کو شد ید مشکلات کاسامنا کر نا پڑرہا ہے ،پانی کے بحرانی صورتحال میں پا نی چو ری کر نے والی ما فیا سرگرم ہے لیکن واٹر بورڈ کی جانب سے ما فیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔نارتھ کراچی یو پی سوسائٹی اور مسلم ٹاؤن میں کھلے عام غیر قانونی پانی کے کنکشن لیے جارہے ہیں ما فیا نے سڑکیں کھود کر غیر
قانونی طور کنکشن لے رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق نا رتھ کر اچی کے مختلف سیکٹرز میں پانی کے غیرقانونی کنکشن لیے جارہے ہیں جس پر علاقہ مکینوں میں اشتعال پایا جاتا ہے ،مکینوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے ،15،15 دن بعد پا نی آتا ہے اور اب ہماری لائنوں میں غیر قانونی کنکشن لیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی مزید متاثر ہوجائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ علاقائی افسران کی ملی بھگت سے نئے تعمیراتی پر وجیکٹ اور پورشنزکے لیے کنکشن لیے جار ہے ہیں جس سے نار تھ کر اچی مختلف سیکٹرز میں پا نی کی فر اہمی مزید متاثر ہو جا ئے گی۔تمام صورتحال پر اب تک واٹر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے کو ئی کاررو ائی نہیں کی گئی ہے اور غیر قانونی کنکشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،گلشن اقبال بلاک تیر ہ ڈی میں غیر قانونی طور پر کنکشن لیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا