03:04 pm
سعودی ولی عہد کے پاکستان پہنچنے سے کچھ ہی گھنٹے قبل عمران خان دورے پر کہاں جا رہے ہیں ؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی ولی عہد کے پاکستان پہنچنے سے کچھ ہی گھنٹے قبل عمران خان دورے پر کہاں جا رہے ہیں ؟ اہم خبر آگئی ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچیں گے۔ وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس کی
صدرات کرینگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پشاور کے دورے کے موقع پر گورنر ہاؤس میں قبائلی اضلاع کے عوام کے لئے صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کرینگے۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔دورے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان سے الگ، الگ ملاقاتیں بھی کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 