03:40 pm
سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستان کے ڈیم فنڈ میں کتنے کروڑ ریال دینے کا فیصلہ کرلیا ، جان کر آپ بھی داد دیئےبغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) پاکستان کی معیشت کو سنبھالہ دینے کیلئے سعودی عرب کی جانب سے مالی پیکج دیا گیا جو پاکستان کیلئے کافی مددگار ثابت ہوا تاہم اب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان دو روز کے بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں اور اس حوالے سے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں ۔نجی ویب سائٹ ’پڑھ لو ‘ نے
اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے دورہ پاکستان پر دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے ریاست کی جانب سے 675 ملین ریال عطیہ کریں گے ۔سعودی عر ب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ہمراہ 130 شاہی محافظ بھی پاکستان آئیں گے جو کہ ان کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے جبکہ سعودی وفد کے ہمراہ 80 کنٹرینر بھی اسلام آباد لائے جائیں گے ۔ولی عہد کے دورے کیلئے ہر چیز سعودی عرب سے ساتھ لائی گئی ہے جن میں محمد بن سلمان کیلئے کھانا سمیت ہر چیز اس میں شامل ہے جو کہ وہ روز مرہ استعمال کرتے ہیں ۔ذرائع کا کہناہے کہ محمد بن سلمان کے دورے کیلئے 300 پرتعیش لینڈ کروزر بک کروا لی گئی ہیں جبکہ محمد بن سلمان کی گاڑی سعودی عرب سے ہی لائی جائے گی ۔محمد بن سلمان کے دورے کے باعث پاکستان کو معاشی طور پر کئی فوائد حاصل ہوں گے جبکہ اس دوران کئی اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے تاہم اس کے علا وہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 357 ملین ریا ل جبکہ مہمند ڈیم کیلئے 300 ریال فنڈ دیئے جائیں گے جو کہ مجموعی طور پر 675 ریا ل بنتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں