04:19 pm
سعودی عرب نے پاکستانیوں کو ناقابل یقین سرپرائز دیدیا ، نئی حکومت کی بڑی پریشانی ختم

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران 5 ایم یوز پر سائن متوقع ہیں ۔کئی منصوبوں کی یاداشت پر دستخط ہونے اور سعودی عرب کی جانبسے بھاری امداد ملنے کا امکان ہے ۔سعودی عرب نے موجودہ حکومت پاکستان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں اربوں کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے
دورہ پاکستان کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے حکام کے درمیان پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ پر ایم اویو پر دستخط کیے جائیں گے ۔وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ منی بجٹ میں بھی ہاوسنگ منصوبے کے لیے پانچ ارب روپے کے بجٹ مختص کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق پچاس لاکھ کی تعمیر کا منصوبہ حکومت کے اہم منصوبوں میں سر فہرست ہے ۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ سال دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکمرانوں سے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ حکومت کے ایجنڈے میں شامل تھا۔جس پر سعودی عرب کے حکمران اس بات پر قائل ہو گئے ہیں اوراس ہاؤسنگ کے منصوبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا