06:31 pm
سعودی ولی عہد کے طیارے کی لینڈنگ تک پاکستان کے لڑا کا طیارے اسے حصار میں رکھیں گے

سعودی ولی عہد کے طیارے کی لینڈنگ تک پاکستان کے لڑا کا طیارے اسے حصار میں رکھیں گے

06:31 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ ان کی سییکورٹی پاک فوج کے سپرد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر سیکورٹی انتظمات پاک فوج کے سپرد کر دئیے گئے ہیں۔پاک فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 12ہزار افسر و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے،پاکستان ائیرفورس کے جہازوں سے فضائی نگرانی ائیر ڈیفنس کرے گی
۔ سیکورٹی اقدامات کی نگرانی کے وزرات داخلہ میں کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈنگ تک پاکستان لڑاکا طیاروں کے حصار میں رہے گا۔جڑواں شہروں میں رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔دورے کے پیش نظر میڈیکل اسٹاف اور ایمبولینسز کو ڈیویٹیاں سر انجام دے گا۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور شاہی خاندان کے دورہ پاکستان سے قبل ضلع راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی پولیس کی تمام موبائل گاڑیاں گشت کے لئے آؤٹ کر دی گئی ہیں۔ ہر تھانہ کی سطح پر5،5 اضافی پکٹس قائم کر کے چیکنگ سخت کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کے ساتھ شہر کی تمام اہم عمارات اور پوائنٹس پر ایلیٹ فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ شہر میں ایلیٹ فورس اور تمام افسران کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے گزشتہ رات 9 بجے سے لے کر 11 بجے تک شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ کیاگیا پولیسترجمان کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کی نگرانی میں بے نظیربھٹو ایئرپورٹ کی قریبی آبادیوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہ خالد کالونی، ڈھوک للیال اورکرال چوک سمیت گردو نواح کے علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن شروع کیاجو رات گئے تک جاری رہاآپریشن میں تھانہ ائرپورٹ سمیت مختلف تھانوں کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا پولیسنے سیکورٹی کے تناظر میں سرچ آپریشنز میں اضافہ کردیا، تمام ہوٹلوں، سرائے، گیسٹ ہاؤسز، اور بس اڈوں کو چیک کرنے کے ساتھ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو خصوصی طور پر چیک کر کے ان کی نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے