07:11 pm
کتنے معصوم لوگ جیل میں پڑے ہیں، کچھ تو رحم کریں

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو کیس منتقلی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کرنے کا حکم د یتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کتنے معصوم لوگ جیل میں پڑے ہیں، کچھ تو رحم کریں۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں انورمجید، حسین لوائی، طہ رضا کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت میں سماعت کے دوران ایف آئی اے ایڈیشنل ڈائریکٹرملک ممتازالحسن نے جواب جمع کرا دیا، کیس نیب کومنتقل ہوچکا، ضابطے کی کارروائی جاری ہے
۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ چیئرمین نیب کیس منتقلی سے متعلق درخواست پردستخط کرچکے، ایک دو روز میں لیٹرعدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کے لیٹرکا انتظار کرلیا جائے، ملزمان کی درخواست ضمانت نہ سنی جائے۔ملزمان کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے، نیب کے پاس عدالت کو بتانے کو کچھ نہیں ہے، عدالت نے ریمارکس دیے کہ کتنے معصوم لوگ جیل میں پڑے ہیں، کچھ تو رحم کریں۔عدالت میں سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل حیدر وحید ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرے مکل ابھی تک معصوم ہی ہیں۔بعدازاں سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو کیس منتقلی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں