08:10 pm
بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کے حوالے سے فیصلہ کن گھڑی آگئی

راولپنڈی(آئی این پی ) ایف آئی اے نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت ن میں پیش کردی۔ جمعہ کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی مفروری کے معاملے کی سماعت کی جس میں ایف آئی اے نے ملزم پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں۔ایف آئی اے انسپکٹر نے عدالت کو بتایا کہ
صرف اسٹینڈرڈ، چارٹرڈ بینک اکانٹس کی تفصیلات رہ گئیں ہیں جس کے لیے مہلت دی جائے۔ عدالت نے کہا کہ 15 مارچ تک اکا ئو نٹ کی تفصیل بھی پیش کی جائے جب کہ تفصیلات مکمل ہونے پر ملزم پرویزمشرف کے تمام اثاثے ضبط ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے