08:19 pm
وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر پشاور میں جونہی لینڈ کیا تو وہ اتر کر سب سے پہلے کہاں چلے گئے ؟ پاکستانی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے

وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر پشاور میں جونہی لینڈ کیا تو وہ اتر کر سب سے پہلے کہاں چلے گئے ؟ پاکستانی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے

08:19 pm

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر پشاور میں جونہی لینڈ کیا تو وہ اتر کر سب سے پہلے کہاں چلے گئے ؟ پاکستانی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس کے پی کے پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔گورنر ہاؤس پہنچنے پر وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے وزیراعظم کا استبقال کیا۔ گورنر ہاؤس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
وزیراعظم قبائلی اضلاع کے لیے صحت کارڈ کے اجراکی تقریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم پشاور پہنچتے ہی ہیلی کاپٹر سے اتر کر مسجد چلے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد قبائلی اضلاع کے لیے صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے۔وفاقی وزیر صحت،نعیم الحق اور افتخار درانی بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ قبائلی اضلاع میں صحت انصاف کارڈ کا اجراء آج سے کر دیا جائیگا جس کا باقاعدہ اجراء وزیراعظم عمران خان آج گورنر ہاؤس پشاورمیں ایک تقریب کے دوران کرینگے ۔وزیراعظم جمعہ کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کرینگے۔بعد ازاں گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ وزیراعظم سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں گورنر،وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر پشاور کے علاوہ اہم اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان صوبائی کابینہ کے ارکان سے بھی ملیں گے جبکہ سابقہ فاٹا کے اضلاع کی عوام کیلئے صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے اور قبائلی اضلاع کے شہریوں میں صحت انصاف کارڈ کااجراء کریں گے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان کا یہ مختصر سا دورہ ہے جو کہ ایک روز پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری