08:59 pm
’’تحریک انصا ف کے بُرے دن شروع ‘‘ مرکزی رہنما و رکن قوم اسمبلی کی گرفتاری اور تمام جائداد ضبط کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رہنما و رکن قوم اسمبلی کی گرفتاری اور تمام جائداد ضبط کرنے کا حکم جاری ،،، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبد المجید خان کو گرفتار کرنے کا حکم، دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ میں حکمران جماعت کے رہنما کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم جاری۔ تفصیلات کے مطابق سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے لیہ سے رکن قومی اسمبلی عبد المجید خان کو اشتہاری قرار دے
کر ڈپٹی کمشنر لیہ کو ان کی جائیداد قرق کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ منصور آفاق کی مدعیت میں درج یہ مقدمہ 2017 سے زیر سماعت ہے اور اس میں رکن قومی اسمبلی کے بڑے بھائی اور میانوالی کے معروف معالج حکیم طارق عبد اللہ بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جنرل الیکشن کے موقع پر پر لیہ شہر کے حلقے این اے 187 سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبد المجید خان 93903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔ انہوں نے بالٹی کے انتخابی نشان پر انتخاب لڑنے والے آزاد امیدوار سردار بہادر احمد خان کو شکست دی تھی۔ سردار بہادر 88225 ووٹ حاصل کرسکے تھے جبکہ ن لیگی امیدوار اس حلقے کے انتخاب میں 64344 ووٹ حاصل کر پائے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے