09:28 pm
 تحریک انصاف  حکومنت  نے اپنی پانچ ماہ کی مدت کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا

تحریک انصاف حکومنت نے اپنی پانچ ماہ کی مدت کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا

09:28 pm

اسلام آباد(آئی این پی )و زیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ بھارت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے، حملہ عوامی جذبات کو کچلنے کا نتیجہ ہے، شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹانے پر کبھی سنجیدگی سے غور ہی نہیں ہوا،امید ہے شہباز شریف بہتر انداز میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے،ملک کی بہتری کے لیے قانون سازی کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اسلام آباد میں
منسٹر انکلیو کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کے عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں شہباز شریف بہتر انداز میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، تحریک انصاف قومی اسمبلی کو نئے اور مثبت انداز میں چلانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا پیر کو قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومت اور اپوزیشن کا اجلاس ہوگا جس میں اپوزیشن سے قومی اسمبلی کا اجلاس مثبت انداز میں آگے بڑھنے پر اتفاق ہوگا۔نعیم الحق نے کہا کہ اگر اپوزیشن نے مثبت رویہ اختیار کیا تو عمران خان اس روز ایوان سے خطاب بھی کریں گے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت میں کسی بھی سطح پر شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے پر کبھی سنجیدگی سے غور ہی نہیں ہوا، میڈیا سیاسی قائدین کے گرما گرم بیانات کو زیادہ اہمیت نہ دے۔ نعیم الحق نے کہا ملک کی بہتری کے لیے قانون سازی کریں گے، امید کرتے ہیں شہباز شریف مثبت رویہ اختیار کریں گے، چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کی کارروائی ا حسن طریقے سے آگے بڑھے۔ انہوں نے کہا امید ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ میں سنجیدہ رویہ اختیار کریں گی، پیر کو قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ہے، توقع ہے وزیراعظم خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 

براڈشیٹ پرچینی چوری والا طریقہ واردات استعمال کیا جارہاہے ،اسحاق ڈار

براڈشیٹ پرچینی چوری والا طریقہ واردات استعمال کیا جارہاہے ،اسحاق ڈار

حکومت اسرائیلی اور بھارتی فنڈنگ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کررہی ہے،(ن)لیگ

حکومت اسرائیلی اور بھارتی فنڈنگ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کررہی ہے،(ن)لیگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق