09:42 pm
شیخ رشید نے وہ کام کر ہی ڈالا جس کا مسلم لیگ (ن)کو  سب سے زیادہ خدشہ تھا

اسلام آبا د (آ ئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے 23 مارچ سے دو نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا، دونوںٹرینیں جدید سہولتوں سے آراستہ ہوں گی، سرسید ایکسپریس اور جناح ایکسپریس 23 مارچ سے چلیں گی، کراچی کے اسٹیشنوں کے لیے 7 کروڑ خرچ کیے جائیں گے، حیدرآباد کے لیے 6 کروڑ، روہڑی کے لیے 8 کروڑ خرچ ہوں گے،جمعہ کو شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ سرسید ایکسپریس اور جناح ایکسپریس 23 مارچ سے چلیں گی
، کراچی کے اسٹیشنوں کے لیے 7 کروڑ خرچ کیے جائیں گے، حیدرآباد کے لیے 6 کروڑ، روہڑی کے لیے 8 کروڑ خرچ ہوں گے، شہبازشریف جیل میں کب تھے، وہ توآزاد گھوم رہے تھے، جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں، تب بیمارنہیں ہوتے، شہباز شریف اورنواز شریف کو 20سال پہلے بھی ایسی بیماریاں تھیں،ان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق نے وزیراعظم کی جانب سے مجھے پی اے سی ممبر بنایا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے اور میری ٹائم منسٹری میں جوائنٹ وینچرہوا، میری ٹائم افیئر اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش پرپیسے خرچ کرے گی، کے پی ٹی سے بھی ہماری بات چل رہی ہے۔وا ضح رہے کہ 13 فروری 2019 کو شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ شہباز اینڈ کمپنی نے ملک لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،کرپٹ لوگوں نے ملک کو ترقی نہیں کرنے دی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں