09:54 pm
ڈیل کا شور بے سبب نہیں لوگو کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کی ڈیل ہوئی ہے کہ نہیں کچھ تو ہے جس کی باتیں عام ہیں، شہبازشریف وزیرنہیں کہ الزام کی بنیاد پراستعفیٰ دیں انکے پاس کون سے انتظامی اختیارات ہیں،سعودی عرب سے مذہبی عقیدت کا بھی رشتہ ہے،تمام جماعتیں استقبال میں ساتھ ہوتیں تو اس سے مہمان کی عزت افزائی ہوتی، ہم کہتے ہیں نیب کے قوانین صرف سیاستدانوں کے لیے نہیں ہوناچاہیے
،وزیراعظم ہاو ¿س استعمال نہ کرنے کے دعوے غلط ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سعودی عرب ہمارادوست ہے،ولی عہدکاجتنا شاندار استقبال ہو اچھا ہے،تمام جماعتیں استقبال میں ساتھ ہوتیں تو اس سے مہمان کی عزت افزائی ہوتی،حکومت نے اپوزیشن کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے تو یہ غلط کیا ہے، شہبازشریف وزیرنہیں کہ الزام کی بنیاد پراستعفیٰ دیں انکے پاس کون سے انتظامی اختیارات ہیں،جو فیصلے سستی شہرت کے لیے کیے جائیں ان سے ملک نہیں چلتے،عمران خان ایسے دعوے سستی شہرت کیلیے کرتے رہے، وزیراعظم ہاو ¿س استعمال نہ کرنے کے دعوے غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ٹھیک کہہ رہے ہیں سعودی عرب سے معاہدوں کی بات پہلے سے چل رہی تھی،شہباز شریف کا رہا ہونا کوئی رہائی نہیں، ضمانت ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا