10:29 pm
علی رضاعابدی کاقتل کس سے کرایاگیا،تہلکہ خیزانکشاف ہوگیا

علی رضاعابدی کاقتل کس سے کرایاگیا،تہلکہ خیزانکشاف ہوگیا

10:29 pm

کراچی (ویب ڈیسک )سابق ایم کیو ایم رہنما علی رضا قتل میں ملوث 5 اہم ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے ، ملزمان نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا ٹارگٹ کلرز نے علی رضا عابدی کو اجرت لے کر نشانہ بنایا ، آٹھ ملزمان نے مختلف طریقوں سے علی رضا عابدی کی ریکی مکمل کی۔تفصیلات کے مطابق سابق ایم کیو ایم رہنما علی رضا قتل معاملےمیں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور علی رضا عابدی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 اہم ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں
، اعلی حکام کا سابق ایم این اے کا قتل سیاسی بنیادوں پر کروایا گیا، قانون نافز کرنے والے اداروں کیجانب سے ملزمان کو لیاری سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان براہ راست علی رضا عابدی قتل میں ملوث ہیں۔ملزمان نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا ٹارگٹ کلرز نے علی رضا عابدی کو اجرت لے کر نشانہ بنایا ، آٹھ ملزمان نے مختلف طریقوں سے علی رضا عابدی کی ریکی مکمل کی۔اہم انکشاف میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ لیاری سے تعلق رکھنے والی 11 رکنی ٹیم سابق ایم این اے کے قتل میں ملوث ہے، ایک ماہر بائیک رائڈر اور شوٹر کو علی رضا عابدی قتل کے لیے تیار کیا گیا۔قتل کیس کے دونوں مرکزی ملزمان دیگر ساتھیوں سمیت ایران فرار ہوچکے ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تفتیشں کے مطابق علی رضا عابدی قتل کا معاملے کا سراغ احتشام قتل واقعے سے ملا، دس دسمبر کو لیاقت آباد میں احتشام نامی نوجوان کو قتل کیا گیا تھا، اجرتی قاتلوں نے احتشام کے قتل میں بھی یہی اسلحہ استعمال کیا تھا۔احتشام کے قتل میں عرفان نامیبکی ملوث تھا جبکہ علی رضا عابدی قتل کیس میں کراچی کے کئی بکیز کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ، قتل کی واردات کا ماسٹرمائنڈ کون ہے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ بیس دن قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا