12:18 pm
 دعوت نامہ وزیر اعظم کو کس نے بھجوایا ؟ نام جان کر آپ بھی جھوم اُٹھیں گے

دعوت نامہ وزیر اعظم کو کس نے بھجوایا ؟ نام جان کر آپ بھی جھوم اُٹھیں گے

12:18 pm

سلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل کے فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی گئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کا امکان ہے تاہم فوری طورپر وزیر اعظم آفس کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ وہ ا س دعوت نامے کو قبول کریں گے یا نہیں
تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آئیں گے ۔خیال رہے کہ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں تمام ہوچکی ہے ، پی ایس ایل 4 کا رنگارنگ میلہ متحدہ عرب امارات میں سج چکا ہے ،آج پہلا باقاعدہ میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا ، کچھ دیر قبل پی ایل افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ، جس میں آئمہ بیگ ، فواد خان اور جنون بینڈ کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہر کیا گیا ، اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ، کہ ہم پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں ، پی ایس ایل کے آخری میچز پاکستان میں ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے پر خوشی ہے ، اس موقع پر ماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان ، وزیر اعظم عمران خان کا تذکرہ کرنا نہ بھولے ، انہوں نے انتہائی پرجوش انداز میں وزیر اعظم عمران خان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ ہم متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے میچز کو دلچسپی سے تو دیکھیں گے اگرچہ اس پیشہ وارانہ شدت سے نہیں ، وزیر اعظم عمران خان کا نام سنتے ہی گراونڈ میں موجود شائقین کی جانب سے زبردست ردعمل دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے