12:47 pm
پا کستانیو ں کی تو مو جیں لگ گئیں

پا کستانیو ں کی تو مو جیں لگ گئیں

12:47 pm

کراچی (نیوز ڈیسک ) پی آئی اے نے پاکستان سے سعودی عرب تک کے سفر کے کرایے میں زبردست کمی کردی، اب کراچی سے سعودی شہر جدہ تک کا سفر صرف 17 ہزار روپے میں کیا جا سکے گا، جبکہ 2 طرفہ سفر کا ٹکٹ 37 ہزار روپے کا ہوگا۔ تفصیلات کے پاکستان کی قوی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کرنے والے مسافروں کو زبردست خوشخبری دی گئی ہے۔پی آئی اے نے پاکستان سے سعودی عرب تک کے سفر کے کرایے میں زبردست کمی کردی ہے۔
پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ خصوصی پروموشن کے تحت پاکستان کے شہر کراچی سے سعودی شہر جدہ تک کا سفر اب صرف 17 ہزار روپے میں کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 طرفہ ہوائی سفر کا ٹکٹ 37 ہزار روپے کا ہوگا۔پاکستان ائیر لائن کی جانب سے اعلان کردہ یہ پیش کش 28 فروری تک کیلئے ہے۔دوسری جانب سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کر دی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیس میں کمی کا اطلاق آج 15 فروری سے کر دیا ہے۔ پاکستانیوں کیلئے اب سعودی عرب کے ویزہ کی فیس2000 ریال کے بجائے 338 ریال ہوگی۔ سنگل انٹری فیس 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریال کردی گئی ہے۔ ویزا فیس میں کمی کا اطلاق آج 15 فروری سے کیا جائے گا۔سفارتی حکام کے مطابق پاکستان نے بھی سعودی شہریوں اور تاجروں کیلئے ویزا فیس میں کمی کی ہے جس کا اطلاق 12 دسمبر2018 سے ہوچکا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان نے سنگل انٹری فیس270 ریال جبکہ ملٹی پل ویزافیس 540 ریال کردی۔ اسی طرح بزنس سنگل انٹری ویزا فیس 405 ریال جبکہ ملٹی پل بزنس ویزا فیس810 ریال ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا