12:57 pm
پیراگون سوسائٹی کیس، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ

لاہور(نیو زڈیسک)احتساب عدالت نے پیراگون سوسائٹی کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران کو جوڈیشل ریمانڈمکمل ہونے پر آج احتساب عدالت کے جج سید نجم حسن کے رو برو پیش کیاگیا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور احتساب عدالت کی طرف آنے والے راستوں کو کنٹینر اور خاردارتاریں لگا کر بند کیا گیا تھا،
عدالت احتساب کے باہر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔جج احتساب عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ بتایا جائے ریفرنس کا کیا بنا،تفتیشی نے عدالت کو بتایا کہ 90 روز پورے ہونے پر پیراگون کا ریفرنس پیش کردیا جائے گا،عدالت نے تفتیشی افسرکو ہدایت کی کہ کام جلد کیا کریں ،عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمانڈمیں 4 مارچ تک توسیع کردی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد