02:16 pm
پنجابی لڑکے کی محبت رنگ لے آئی ایک اور غیرملکی لڑکی شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی لیکن تعلق کس ملک سے ہے؟ 

ساہیوال (ویب ڈیسک) پنجابی لڑکے کی ہنگری کی 35 سالہ لڑکی سے شادی ہوگئی، سال پہلے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے لڑکے کی ہنگری کی 35سالہ لڑکی سے شادی ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سال پہلے ساہیوال کے شاہد گجر کی کی فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ لڑکی کا نام تیمیا سابو ہے جس کا تعلق ہنگری سے ہے۔ لڑکی نے پہلے اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا نام عائشہ رکھا گیا۔
شاہد گجر اور ہنگری کی لڑکی جو اب عائشہ ہے کے نکاح کی تقریب فرید ٹاؤن ساہیوال میں ہوئی۔ دولہے کے عزیز واقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ دولہے اور دلہن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں بہت خوش ہیں۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ پنجابی منڈے سے شادی کرکے بہت خوش ہوں۔ لڑکے کے بھائی علی کھٹانہ کا کہنا تھا کہ ہم بہت فخر اور مسرت محسوس کررہے ہیں کہ ہمارے بھائی نے ایک غیر ملکی غیر مذہب کو اسلام قبول کروا کر مسلمان کرکے شادی کی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد