02:17 pm
بڑی بڑی با تیں کر نے والے بلا ول بھٹو کی امریکی صدر کی بیٹی  سے ملا قا ت

بڑی بڑی با تیں کر نے والے بلا ول بھٹو کی امریکی صدر کی بیٹی سے ملا قا ت

02:17 pm

میونخ (نیوز ڈیسک )چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات کی ، ملاقات میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور ایوانکا ٹرمپ کے مابین ملاقات جرمنی کے شہر میونخ میں ہوئی جس میں خصوصی طور پر خواتین کی معاشی خودمختاری اور انہیں با اختیار بنانے کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کئی روز سے امریکہ کے دورے پر تھے۔ امریکہ کے دورے کے اختتام پر بلاول بھٹو زرداری جرمنی پہنچے ہیں
جہاں میونخ میں ان کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایوانکا ٹرمپ بھی گذشتہ روز جرمنی کے شہر میونخ پہنچیں جہاں ان کی عالمی رہنماؤں، وزرا اورممتاز سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ملاقاتوں کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔ میونخ کانفرنس میں ایوانکا ٹرمپ کا مکمل فوکس ''خواتین کی معاشی خود مختاری'' ہے۔ اور وہ اس ضمن میں سربراہان حکومت، وزرا اور دیگر عالمی شخصیات سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ جرمنی کے شہر میونخ میں عالمی سکیورٹی کانفرنس بھی منعقد کی جا رہی ہے جس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ایک روز قبل جرمنی پہنچے۔وزیر خارجہ میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دورہ جرمنی کے دوران وزیر خارجہ کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میونخ میں 19 امریکی پارلیمینٹیرینزسے ملاقات ہوگی اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی روس، کینیڈا، جرمنی اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا