03:02 pm
بکتربند گاڑی میں جھٹکے یا کچھ اور ۔۔۔۔خواجہ سعد رفیق کی ٹانگ کو کیا ہوگیا ، ن لیگیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے آج بکتربند گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا جو 60 سال پرانی لگ رہی تھی ، مجھے جیل سے یہاں آنے میں ایک گھنٹہ لگ گیااوربکتر بند گاڑی میں جھٹکے لگنے سے میری ٹانگ کے درد میں اضافہ ہو گیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پیشی تھی۔
پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ مجھے آج بکتربند گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا جو 60 سال پرانی لگ رہی تھی ۔ان کا کہناتھا کہ مجھے جیل سے یہاں آنے میں ایک گھنٹہ لگ گیاجبکہ مجھے لانے کی ذمہ داری ہوم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی ہے،سعد رفیق نے کہا کہ بکتر بند گاڑی میں جھٹکے لگنے سے میری ٹانگ کی درد میں اضافہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ سداحکومت ان کی نہیں رہنی حکومت جو کر رہی وہ درست نہیں ۔خیا ل رہے کہ احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد