03:22 pm
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، الیکشن کی تیا ریا ں شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 31 مارچ کو ہو گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 31 مارچ کو ہو گی ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے
کہ امیدوار21 سے 23 فروری تک کاغذات جمع کرا سکیں گے ،امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست 25 فروری کو جاری کی جائے گی ۔کاغذات نامزدگی پر اعتراضات5 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ نشست تحریک انصاف کے ایم پی اے مظہرعباس راںکے انتقال پرخالی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے