03:24 pm
 حکو مت نے 18 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آبادانتظامیہ نے سعووی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 18 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاجبکہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ ملازمین کو بھی چھٹی دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادانتظامیہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد پر راستوں کی بندش کے باعث وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
،ڈی سی حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ 18 فروری کو سکولز اور دفاتر بند رہیں گے ۔ادھر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سعودی ولی عہد کی آمد پر 18 فروری سینٹ ملازمین کو چھٹی دیدی،ترجمان سینٹ کا کہنا ہے کہ ملازمین کو آنے جانے میں مشکلات سے بچانے کیلئے چھٹی دی گئی ،ایوان بالا کے ملازمین اب منگل کو ڈیوٹی پر آئیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے

کشمیرکاز پر سلیکٹیڈ وزیراعظم کی مجرمانہ غفلت پر خاموش نہیں رہیں گے ،بلاول بھٹو زرداری