07:13 pm
پلوامہ حملہ: بھارت نے پاکستان پر خوفناک آئی ٹی حملہ کر دیا ، دفتر خارجہ میں کیا کام کر دیا گیا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے آئی ٹی جنگ چھیڑتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر حملہ کیا ہے جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق یہ حملہ سنگین نوعیت کا تھا جس کے بعد پاکستان کو کئی ممالک سے رابطے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں ۔
دفتر خارجہ کی آئی ٹی ٹیم اس وقت بھارتی ہیکرز کی اس سنگین حرکت کو درست کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ بھارتی ہیکر ز کا یہ حملہ پلوامہ حملے کے آفٹرشاکس ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی