07:24 pm
 چوہدری اسلم سمیت 1345 افراد کا قتل، 3 ارب ڈالر کا نقصان

چوہدری اسلم سمیت 1345 افراد کا قتل، 3 ارب ڈالر کا نقصان

07:24 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم سمیت 1345 پاکستانیوں کے قتل میں براہ راست ملوث ہے جبکہ اس نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ کلبھوشن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سی پیک کو تباہ کرنے کیلئے آیا تھا۔پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جمع کرانے کیلئے تحریری جواب تیار کرلیا ہے۔ پاکستان کے تحریری جواب میں کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیانات اور مختلف شواہد کو شامل کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم سمیت 1345 پاکستانی شہریوں کے قتل میں براہ راست ملوث ہے۔کلبھوشن مبارک پاٹیل کے نام سے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے، اس بات کا اعتراف وہ خود بھی کر چکا ہے جبکہ بھارت کلبھوشن کو جاسوس قراردینے کی تردید کرتا ہے۔ بھارت کلبھوشن کی پاکستان میں حسین مبارک پٹیل کے نام سے رہنے کی معقول وجہ آج تک نہیں بتا سکا۔کلبھوشن یادیو کرکٹ، سیاحت، امپورٹ ایکسپورٹ کو تباہ کر کے پاکستان کی معیشت کو تین ارب ڈالر کا نقصان پہنچاچکا ہے۔ بھارتی جاسوس یہ اعتراف کرچکا ہے کہ اسے بھارتی حکومت نے سی پیک کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان بھیجا تھا۔خیال رہے کہ دی ہیگ میں موجود عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 فروری کو شروع ہوگی جو 4 روز تک جاری رہے گی۔ سماعت مکمل ہونے کے 3 ماہ بعد عالمی عدالت اس کیس کا فیصلہ سنائے گی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز