09:40 pm
کراچی ائیرپورٹ پر حملے کی کوشش

کراچی ائیرپورٹ پر حملے کی کوشش

09:40 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ پر مبینہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ایک مشکوک شخص موٹرسائیکل لے کر قائد اعظم ائیرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی لائنج میں جا گھسا، اے ایس ایف اہلکاروں نے فوری حرکت میں آتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مصروف ترین کراچی ائیرپورٹ پر مبینہ طور حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ایک مشکوک شخص موٹرسائیکل لے کر قائد اعظم ائیرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی لائنج میں جا گھسا۔ تاہم اے ایس ایف اہلکاروں نے فوری حرکت میں آتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ پکڑا گیا شخص نشے میں لگتا ہے۔ موٹرسائیکل سواروی آئی پی ون وے لین سے ایئرپورٹ گھسنے کی کوشش کررہا تھا۔ گرفتار کیے گئے شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کراچی ائیرپورٹ کی سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 