11:00 am
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ، افغان طالبان کی ان سے اہم ترین ملاقات ہوگی ، وجہ کیا ہے ؟ اہم ترین خبر

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ، افغان طالبان کی ان سے اہم ترین ملاقات ہوگی ، وجہ کیا ہے ؟ اہم ترین خبر

11:00 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ، افغان طالبان کی ان سے اہم ترین ملاقات ہوگی ، وجہ کیا ہے ؟ اہم ترین خبر ۔۔۔ افغان طالبان کے وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18پیر کو اسلام آباد میں ہوگا اور ا سلسلے میں امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد اٹھارہ فروری کو تین روزہ دورے پر پاکستان آئینگے اور افغان طالبان سے مذاکرات کرینگے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سعودی ولی عہد (آج)اتوار کو دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اور افغان طالبان کے وفد کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا امکان ہے ۔کئی حلقوں کا خیال ہے کہ سعودی ولی عہدہ کے دورے میں شیڈول کی تبدیلی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ یاد رہے کہ17اور 18دسمبر 2018ء کو متحدہ عرب امارات میں افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں سعودی حکام کا وفد بھی شریک تھا جس میں پاکستان نے سہولت کاری کا کر دار ادا کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے افغان طالبان کا وفد امریکی حکام سے مذاکرات سے قبل وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کریگا ۔دوسری جانب سفارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات میں دوطرفہ تحفظات کا حل تجویز کیا جائیگا، مذاکرات کی پیشرفت کے تحت مذاکرات کا آئندہ دور 25 فروری کو دوحہ میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی خصوصی نمائندے زلمے خیل زاد کا دورہ پاکستان 18-20 فروری تک ہوگا۔اس سے قبل افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہاگیاکہ امریکی حکام اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18فروری کو اسلام آباد شروع ہوگا بعدازاں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے بھی پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں تصدیق کی تھی کہ افغان طالبا ن اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان