10:37 am
 احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عاصم بارے افسو سنا ک خبر آگئی

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عاصم بارے افسو سنا ک خبر آگئی

10:37 am

کراچی (نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، پی پی رہنما 24 فروری سے 28 مارچ تک بیرون ملک رہیں گے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے ڈاکٹر عاصم کی طبیعت اب کچھ بہتر ہوئی ہے،
ان کا بلڈ پریشر لو ہونے ہی وجہ سے انہیں چکر آگئے تھے۔ یاد رہے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبریں