06:07 am
جمعہ کے دن دل دہلادینے والی خبر آگئی

جمعہ کے دن دل دہلادینے والی خبر آگئی

06:07 am

اسلام آباد( نیو زڈیسک)جمعہ کے دن دل دہلادینے والی خبر آگئی ،پاکستان کے اہم شہر میں 5 بچے جاں بحق ، فضا سوگوار ۔۔۔پولیس کے مطابق کراچی کےعلاقے صدر کے ایک ہوٹل میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک خاندان کے 5بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے بچوں کی والدہ نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں،بچوں کی والدہ کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے،متاثرہ خاندان کاتعلق کوئٹہ سے ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں ڈیڑھ سال کا عبدالعلی،4سال کاعزیزفیصل،6سال کی عالیہ،7سال کا توحید اور9سال کی صلویٰ شامل ہیں۔