11:55 am
پاکستان کو بھارتی دھمکیاں ،ترکی نے ہندوستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان کو بھارتی دھمکیاں ،ترکی نے ہندوستان کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔۔۔پلوامہ حملے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارتی دھمکیوں کے بعد ترکی بھی میدان میں آگیا ،ترک اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں تحریر کیا پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دوٹوک الفاظ میں کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اور ترکی ایک دو سرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترک اراکین پارلیمنٹ نے ایسے وقت میں وزیر اعظم عمران خان کو خط تحریر کیا جب پاکستان کو بھارتی دھمکیوں کا سامنا ہے ،ت
رکی نے ایک دفعہ پھر پاکستان کا بھر پور ساتھ دینے کا اعادہ کیا ،وزیر اعظم کو لکھے گئے خصوصی خط میں کہا گیا کہ ہم دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہر محاذ پر پاکستان کا ساتھ دینگے ۔ترک اراکین پارلیمنٹ نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار کو خو ب سراہا ،ترک اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا